پاکستان کا فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا بڑی سفارتی کامیابی ہے: شیری رحمان
14 اپریل 2026
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان (Shiri Rahman)نے کہا ہے کہ پاکستان کا نازک جنگ بندی کے ذریعے فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ عرب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات خطے میں امن کی جانب اہم پیشرفت ہیں، جہاں بات چیت کو۔۔۔