گھر میں بھاری مالیت کا سونا چوری ہونے کا ڈراپ سین؛ بڑی بھابی ہی ماسٹر مائنڈ نکلی
20 جنوری 2026
لاہور:گھر میں 17 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا، جس میں بڑی بھابی ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ ویمن ریس کورس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او ویمن آمنہ جمیل کے مطابق ملزمہ۔۔۔