پنجاب حکومت کی کارکردگی گراؤنڈ پر نظر آ رہی ہے، عظمیٰ بخاری
16 جنوری 2026
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ پنجاب حکومت کی کارکردگی محض دعوؤں تک محدود نہیں بلکہ اس کے مثبت نتائج گراؤنڈ پر واضح طور پر نظر آ رہےہیں،مریم نواز کی کارکردگی کا اصل معیار ان کے منصوبوں میں شفافیت اور عوامی فائدہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےاپنے بیان میں کہاکہ پنجاب بھرمیں عوام۔۔۔