میڈ اِن پاکستان ڈیوائسز کی تیاری کا5 سال کا پلان سامنے آ گیا
8 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں میڈ اِن پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز کی تیاری کے لیے پانچ سالہ جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جس کی تفصیلات دستاویزات میں سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک الیکٹرانکس ڈیوائسز بیرونِ ملک سے درآمد کرے گا، جس کے بعد مقامی سطح پر تیاری۔۔۔