پی ٹی اے، فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان
18 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ انہوں۔۔۔