اے آئی کے استعمال میں احتیاط اور مسلسل نگرانی ضروری قرار
10 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت آفات کی پیشگوئی اور بروقت روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے۔ البتہ اے آئی کے استعمال میں احتیاط اور مسلسل نگرانی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس ورکشاپ سے۔۔۔