گوگل نے جدید امیج جنریشن ٹول ’نینو بنانا پرو‘ متعارف کرا دیا
21 نومبر 2025
امریکا(ویب ڈیسک)گوگل نے اپنا جدید اور اپ گریڈڈ امیج ایڈیٹنگ و جنریشن ٹول نینو بنانا پرو متعارف کروادیا ہے، جس میں سابقہ ورژن کے مقابلے میں کئی نئی اور جدید خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ یہ لانچ چند روز قبل جاری کیے گئے Gemini 3 Pro AI ماڈل کے بعد سامنے آیا ہے۔ گوگل لیبز۔۔۔