سری لنکن بولر نوان تھشارا اپنے ہی بورڈ کیخلاف عدالت چلے گئے
2 اپریل 2026
سری لنکن فاسٹ بولر نوان تھشارا اپنے ہی بورڈ کے خلاف عدالت چلے گئے، انہوں نے آئی پی ایل کھیلنے کے لیے سری لنکا کرکٹ بورڈ کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ نوان تھشارا نے اپنی درخواست میں سری لنکن بورڈ کے صدر، خزانچی اور سی ای او کو فریق بنایا ہے۔ سری لنکا میڈیا۔۔۔