بال ٹیمپرنگ کیس، فخر زمان پر کتنے میچز کی پابندی لگ سکتی ہے؟
31 مارچ 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں فخر زمان پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچ ریفری روشن ماہنامہ کی طرف سے آج فیصلہ متوقع ہے جس میں فخر زمان پر دو میچوں کی پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔