پی ایس ایل: حنین شاہ یا حسان خان، حیدرآباد کنگزمین کی فتح کا اصل ہیرو کون؟
2 مئی 2026
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے