ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ میں باہر ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم اب بھی وطن واپسی کی منتظر
6 مارچ 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم بدستور بھارت سے وطن واپس جانے کی منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے فضائی راستے بند ہونے کی وجہ سے ان کی واپسی میں تاخیر ہورہی ہے۔ اگرچہ زمبابوین اسکواڈ کا پہلا بیچ وطن واپس روانہ ہوچکا ہے مگر ویسٹ۔۔۔