بلوچستان، کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت تاریخ ساز میراتھن ریس کامیابی سے اختتام پذیر
11 جنوری 2026
تربت(نیوز ڈیسک) تربت میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت منعقد ہونے والی پانچ کلومیٹر میراتھن ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس ریس میں عوام، طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے شہر میں ایک مثبت اور متحرک ماحول۔۔۔