پاکستان، آسٹریلیا T- 20 سیریز، ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز
16 جنوری 2026
لاہور:(نیوزڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہو گئی ہے، جبکہ فزیکل ٹکٹیں انیس جنوری سے دستیاب ہوں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کے تمام۔۔۔