شاہین آفریدی سے متعلق بڑی خوشخبری سامنے آگئی
8 جنوری 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے ہفتے بولنگ پریکٹس شروع کردیں گے۔ لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ایونٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی میڈیکل ٹیم کی زیرنگرانی میری بحالی کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں جم میں محنت۔۔۔