ڈیوڈ بیکہم کے خاندانی تنازع میں نیا موڑ، فٹبالر نے محبت کا اظہار کردیا
2 جنوری 2026
لیجنڈری فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم نے اپنے خاندانی تنازع کو حل کرتے ہوئے بیٹے بروکلن کے ساتھ جاری اختلافات ختم کرتے ہوئے محبت کا اظہار کردیا۔ سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم طویل عرصے سے اپنے بیٹے بروکلن کے ساتھ اختلافات کا شکار تھے لیکن نئے سال کے آغاز پر انہوں نے نفرت کو محبت میں۔۔۔