ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع: سابق انگلش کپتان کی آئی سی سی پر تنقید، پاکستان اور بنگلادیش کی حمایت
5 فروری 2026
انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع سے متعلق بنگلادیش اور پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی۔ برطانوی چینل کے پوڈکاسٹ میں سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ’اپنی بات پر قائم رہنے‘ کے۔۔۔