فیفا ورلڈکپ سے قبل تہران میں ایرانی فٹبال ٹیم کے حق میں بڑا اجتماع
14 مئی 2026
دوسری جانب مسعود پزشکیان سے ایرانی فٹبال ٹیم نے خصوصی ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر ٹیم کی جانب سے صدر کو 12 نمبر کی قومی جرسی بطور تحفہ پیش کی گئی۔
صدر پزشکیان نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ میدان میں ایران کی عظمت اور وقار کے لیے اپنی تمام توانائیاں صرف کریں