26 نومبرمقدمات: عدالت میں شورشرابہ، جج علیمہ خان اور وکیل پر برہم، اٹھ کر چلے گئے
25 اگست 2026
عدالت میں شورشرابے پر جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ملزمہ بیان ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو کیا میں ان کا بیان نہ لوں؟شور شرابے کے بعد جج امجد علی شاہ اپنی نشست سے اٹھ کرچلے گئے اور کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی گئی۔