سوات میں فائرنگ، پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قتل، 1 ملزم گرفتار
4 جولائی 2026
پولیس کے مطابق تمام شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ مختلف افراد کے بیانات بھی قلمبند کیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے اور واقع میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے قتل پر سیاسی و سماجی حلقوں میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔