فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج سے باہر ہونے پر سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر مستعفی
3 گھنٹے قبل
یاد رہے کہ یاسر المسحل نے سات سال تک سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں اور 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کی سعودی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔