ایکس نے امریکا میں نئی مالیاتی سروس متعارف کرا دی، صارفین کو بینکنگ سہولیات ایپ میں دستیاب ہوں گی
29 جولائی 2026
ایکس منی کے ذریعے رقم رکھنے، ادائیگیوں، وائر ٹرانسفر اور ڈیبٹ کارڈ سمیت متعدد سہولیات فراہم کی جائیں گی، ایلون مسک کا ’ایوری تھنگ ایپ‘ وژن