’درِنجات‘ میں منفی کردار امان گجر پر مداحوں کی تنقید،شہریار منور نے ردعمل دیدیا
11 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار شہریار منور نے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘(Dare nijat) میں منفی کردار امان گجر پر ناظرین کے ملے جلے ردعمل کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شائقین ان کے کردار سے خوف محسوس کررہے ہیں تو یہی ان کی اداکاری کا مقصد تھا۔ ڈرامےکی حالیہ قسط میں شہریار منور ماضی کے مناظر۔۔۔