وہ منفرد ریچھ جو اتحادی افواج شامل ہوکر دوسری جنگ عظیم کا حصہ بنا
7 گھنٹے قبل
پولینڈ:ریچھ ایک خطرناک درندہ ہے جو بہت کم ہی انسانوں سے مانوس ہوتا ہے مگر ایسا بھی نہیں کہ وہ ہمارے دوست نہیں بنتے۔ مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک ریچھ ایسا بھی ماضی میں موجود تھا جو ایک ملک کی فوج میں باقاعدہ کام کرتا تھا؟ جی ہاں واقعی سگریٹ، الکحل اور۔۔۔