آئی بی سی سی کا اسناد کی تصدیق آن لائن شروع کرنے کا فیصلہ
5 گھنٹے قبل
اسلام آباد: آئی بی سی سی نے یکم جنوری 2027ء سے اسناد کی تصدیق کا آن لائن نظام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اسناد کی تصدیق گھر بیٹھے ہوگی، آئی بی سی سی دفاتر جانے اور کوریئر سے دستاویزات بھیجنے کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔ تعلیمی اسناد کی تصدیق میں بڑی۔۔۔