ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
13 گھنٹے قبل
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے(earthquake) محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ مزیدپڑھیں:رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج ہوگا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکے آج صبح 8 بج۔۔۔