دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
16 گھنٹے قبل
صوبہ پنجاب میں شدید دھند (Fog)کے باعث موٹروے کے متعدد سیکشنز ٹریفک کیلئے بند کردیے گئے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11، موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک دھند۔۔۔