ملک کیلئے بڑا اعزاز، پاکستانی رکشے اب بیرون ملک بھی چلیں گے
31 اکتوبر 2026
پاکستانی آٹو موبائل کمپنی سَزگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ نے فلپائن(Philippine) کی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے ملک میں تھری وہیلر گاڑیوں کی تیاری اور اسمبلنگ کا پلانٹ قائم کردیا ہے جو پاکستان سے باہر کمپنی کی پہلی پیداواری تنصیب ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے قریب صوبے لگونا کے شہر بیان میں قائم پلانٹ کا۔۔۔