پشاور:توہین رسالت کا جرم ثابت، افغان شہری کو سزائے موت کا حکم
28 اکتوبر 2026
پشاور: ایڈیشنل سیشن جج پشاور رفیع اللہ نے توہین رسالت کے الزام میں گرفتار افغان شہری ملا دین کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق مجرم ملا دین ساکن افغانستان کے خلاف الزام تھا کہ اس نے پانچ اگست 2022ء کو تھانہ حیات۔۔۔