راول ایکسپریس کو حادثہ، 4 بوگیاں الٹ گئیں، ٹریک کو شدید نقصان
28 اکتوبر 2026
راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا۔ تازہ حادثہ سرائے عالمگیر کے قریب گزشتہ شب 12 بجے کے قریب پیش آیا جہاں ٹرین کی 4 بوگیاں الٹ گئیں،ٹرین میں مسافر سوار نہیں تھے، بوگیاں مغلپورہ ورکشاپ جارہی تھیں،12 گھنٹے گزرنے۔۔۔