پاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سست، وجہ کیا اور یہ ٹھیک کب ہوگا؟
28 اکتوبر 2026
پی ٹی سی ایل (Pakistan Telecommunication Company Limited)کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار پرنے پر بیان سامنے آیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے اعلان کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آئندہ ہفتے تک سست رفتار انٹرنیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اے اے۔۔۔