ذیا بیطس کے مریض امرود کے پتوں کو بیکار سمجھ کر نہ پھینکیں
28 اکتوبر 2026
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں تازہ اور میٹھے امرود نظر آنے لگتے ہیں۔ وٹامن سی، فائبر اور دیگر غذائی اجزا سے بھرپور یہ پھل صحت کے لیے بھی انمول تحفہ مانا جاتا ہے لیکن شوگر کے مریض اکثر یہ سوچ کر اس سے پرہیز کرتے ہیں کہ کہیں امرود(Guava) کھانے سے ان۔۔۔