مونچھوں والے بچے کی پیدائش، وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
25 اکتوبر 2026
سوشل میڈیا (social media)پر ایک نومولود بچے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں اس کے ہونٹوں کے اوپر سیاہ مونچھیں دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ ویڈیو انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے۔ ویڈیو کے سامنے آتے ہی جہاں ایک طرف لوگوں میں شدید حیرت اور تجسس۔۔۔