ون ڈے ٹرائی سیریز کا چوتھا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
25 اکتوبر 2026
ون ڈے ٹرائی سیریز(Trination series) کا چوتھا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، پاکستان نے سیریز میں 2 میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔۔۔۔