شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
25 اکتوبر 2026
لاہور: پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی(Shaheen Afridi) نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیز ترین فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور۔۔۔