اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ تقریباً 5 سال پہلے ہی کرلیا تھا: کومل عزیز
25 اکتوبر 2026
پاکستانی سابقہ اداکارہ کومل عزیز خان(Komal Aziz Khan) نے شوبز انڈسٹری سے مستقل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کومل عزیز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ۔۔۔