شیخوپورہ: محکمہ صحت کی ملازمہ کے گھر میں کام کرنیوالی کمسن ملازمہ تشدد سے ہلاک
22 اکتوبر 2026
شیخوپورہ(sheikhupura) میں گھر میں کام کرنے والی کمسن ملازمہ اہلخانہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے علاقے اولکھ پارک میں پیش آیا جہاں لیڈی ہیلتھ ورکر، اس کے شوہر اور 20 سال کے بیٹے نے مل کر گھرمیں کام کرنے والی 12سال کی زینب کو ڈنڈوں سے وحشیانہ۔۔۔