راحت فتح علی اور عمار بیگ کا نیا گانا ’آجا‘ مقبول، 20 لاکھ سے زائد ویوز
21 اکتوبر 2026
معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور نوجوان گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا ’آجا‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا، جس نے مختصر وقت میں یوٹیوب پر 20 لاکھ سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں، جبکہ گانے کے مختلف حصے سوشل میڈیا ریلز پر بھی مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔ گانے ’آجا‘ میں مشرقی کلاسیکی موسیقی۔۔۔