وزارت خارجہ نے دستاویزات کےتصدیقی نظام کو مکمل ڈیجیٹل کردیا، ترجمان
15 اکتوبر 2026
اسلام آباد: وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکیں گے اور تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر انہیں ای سرٹیفکیٹ ای میل کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔ نئے نظام کے تحت شہریوں کو دستاویزات۔۔۔