بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لا تعلقی کا اظہار
15 اکتوبر 2026
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس میں بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی جواب کے لیے مہلت دے دی، دوران سماعت بیرسٹر گوہر نے بیان دیا کہ پی ٹی آئی اس اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی۔ جسٹس ارباب۔۔۔