اوپیک پلس کا بڑا فیصلہ، سعودی عرب سمیت 7 ممالک تیل کی پیداوار میں تبدیلی کریں گے
5 جولائی 2026
تنظیم کے مطابق ان سات ممالک کا اگلا اجلاس 2 اگست 2026 کو منعقد ہوگا، جس میں عالمی تیل مارکیٹ کی تازہ صورتحال، طلب و رسد، قیمتوں کے رجحانات اور آئندہ کی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں ضرورت کے مطابق پیداوار سے متعلق مزید فیصلے بھی کیے جا سکتے ہیں۔