شفقت امانت علی کو میوزک ویڈیو میں رومانوی کردار ادا کرنے پر تنقید کا سامنا کیوں؟
2 جنوری 2026
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شفقت امانت علی کو اپنی نئی میوزک ویڈیو ’پہلی سی محبت‘ میں رومانوی کردار میں نظر آنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شفقت امانت علی نے حال ہی میں لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کی مشہور غزل ’پہلی سی محبت‘ کا کور ورژن ریلیز کیا ہے۔۔۔۔