اپنے ان عزیزوں کے ساتھ وقت گزاریں جو آپکی فکر کرتے ہیں: نوین وقار
5 جنوری 2026
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف وی جے اور اداکارہ نوین وقار نے مقبول ٹی وی سیریل ہم سفر میں اپنے منفی کردار سارہ کے ذریعے لازوال شہرت حاصل کی۔ ان دنوں نوین وقار اپنے ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 کے باعث ناظرین اور ناقدین کی جانب سے خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔ حال ہی میں۔۔۔