زوبین گرگ قتل کیس: منیجر نے لالچ میں قتل کی سازش کی، تفتیشی حکام
4 جنوری 2026
بولی ووڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ کی موت کے معاملے میں تفتیش کی پرتیں آہستہ آہستہ کھل رہی ہیں۔ ستمبر 2025 میں سنگاپور میں ایک میوزک فیسٹیول کے دوران ان کی ناگہانی موت نے نہ صرف اہل خانہ بلکہ لاکھوں شائقین کو صدمے میں ڈال دیا تھا۔ تاہم، اب خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی۔۔۔