2025 متعدد معروف شخصیات کی ایک دوسرے سے راہیں جدا
29 دسمبر 2025
2025 متعدد معروف شخصیات کی ایک دوسرے سے راہیں جدا کراچی (نیوزڈیسک)سال 2025 جہاں پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کاحامل رہا،وہیں شوبزاورکھیلوں سےوابستہ نامورشخصیات کی نجی زندگیوں میں بھی غیرمعمولی اتارچڑھاؤ دیکھنےمیں آیا،رواں برس متعدد معروف ہستیوں کی علیحدگیوں نے مداحوں کو افسردہ کر دیا۔رواں برس علیحدگی اختیار کرنے والی اہم شخصیات کی تفصیل درج ذیل ہے۔۔۔۔