رحمان ڈکیت کے لُک پر اکشے کھنہ کیوں ڈٹے رہے؟
26 دسمبر 2025
بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے متنازع فلم ’دھریندر ‘ میں لیاری کے رحمان ڈکیت کے حقیقی کردار کے لیے جدوجہد کی اور خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔ اکشے کھنہ کی متنازع فلم میں اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے، جہاں متعدد ناظرین کا ماننا ہے کہ انہوں نے کئی مناظر میں رنویر سنگھ پر۔۔۔