پاکستان آئیڈل میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مایوس کن پرفارمنس
22 دسمبر 2025
پاکستان کے معروف کلاسیکل اور غزل گلوکار راحت فتح علی خان جو دنیا بھر میں اپنی آواز کے لیے مشہور ہیں اس وقت میوزیکل رئیلٹی شو پاکستان آئیڈل میں جج کے طور پر شامل ہیں۔ اس ہفتے نشر ہونے والی قسط میں ان کے بیٹے شاہ زمان فتح علی خان نے ایک خاص پرفارمنس پیش۔۔۔