بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6 جاں بحق،17 زخمی
2 اکتوبر 2025
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ سترہ زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی لسبیلہ کےمطابق مسافرکوچ پنجگورسےکراچی جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سےزیرو پوائنٹ کےقریب ٹکرا گئی،زخمیوں میں مرد،خواتین اوربچےبھی شامل ہیں،جنہیں ایمبولینسز کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا۔۔۔