میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے، شیخ رشید
3 مارچ 2026
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے۔ راولپنڈی میں انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے واقعے پر عالمِ اسلام میں غم ہے۔ شیخ۔۔۔