آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے ایرانی سپریم لیڈر منتخب: اسرائیلی میڈیا
4 مارچ 2026
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کے انتخاب کیلئے قائم کی گئی کمیٹی نے ان کے نام کی منظوری دے دی، مجتبی خامنہ ای کی۔۔۔