کشیدگی میں کمی کا مطالبہ، دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں: امارات
3 مارچ 2026
دبئی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکام نے کہا ہے کہ ہم اس تنازع میں توسیع نہیں چاہتے، استحکام پانے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ ہم کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ایران کے حملوں پر پریس بریفنگ کے دوران ترجمان اماراتی وزارت۔۔۔